ورچوئل اسلامک یونیورسٹی
اسلامی تعلیم کا آن لائن مستند پلیٹ فارم
← واپس
اصول الحدیث
حدیث کی جانچ پرکھ اور تحقیق کے علمی اصول و ضوابط
کورس کی تفصیلات
کورس کی خصوصیات:
اصولِ حدیث کی تمام اہم مباحث کی تدریس
ائمہ متقدمین کے منہج پر اسناد اور متن کا دراسۃ
روایات کی تخریج و تحقیق کے اصول و ضوابط کی تفہیم
مشہور کتبِ مصطلح کا تعارف و منہج
ائمہ علل کا تعارف اور علل سے متعلق اہم مباحث کا دراسۃ
حسن لغیرہ، متواتر و آحاد، تدلیس اور ارسال جیسے مختلف فیہ مسائل میں ائمہ متقدمین کی ترجمانی
حجیتِ حدیث پر وارد اعتراضات کے کافی و شافی جوابات
حدیث سے متعلق جدید فکری بگاڑ کی نشاندہی
کورس کی معلومات
مدت:
6 مہینے
کلاسیں:
ہفتے میں 3 دن
وقت:
مغرب کے بعد:
زبان:
اردو/عربی
سرٹیفکیٹ:
کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ دیا جائے گا
ابھی داخلہ لیں