ورچوئل اسلامک یونیورسٹی
اسلامی تعلیم کا آن لائن مستند پلیٹ فارم
← واپس
العقیدہ
اسلامی عقائد کی تعلیم - ایمانیات اور توحید کے بنیادی اصول
کورس کی تفصیلات
کورس کی خصوصیات:
منہجِ سلف پر اسلامی عقائد کی تعلیم
کتاب و سنت کے دلائل اور ائمہ متقدمین کے اقوال سے مزین
صفاتِ باری تعالیٰ پر خصوصی توجہ
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے متعلق اہلِ سنت کے موقف کا بیان
نواقضِ اسلام کے اصول و ضوابط کی تدریس
تکفیری و ارجائی فتنوں کا علمی تعاقب
گمراہ فِرَق کا تعارف و تجزیہ
جدید افکار و نظریات اور شخصیات پر علمی تبصرہ
کتبِ عقیدہ کا تعارف و منہج
کورس کی معلومات
مدت:
6 مہینے
کلاسیں:
ہفتے میں 3 دن
وقت:
مغرب کے بعد
زبان:
اردو/عربی
سرٹیفکیٹ:
کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ دیا جائے گا
ابھی داخلہ لیں